حکومت خودمختاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خودمختار حکومت؛ حکومت جو کسی ملک، صوبہ یا ریاست کی حکومت کے تحت کسی علاقے کے رہنے والے رائے عامہ کے ذریعے بنائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خودمختار حکومت؛ حکومت جو کسی ملک، صوبہ یا ریاست کی حکومت کے تحت کسی علاقے کے رہنے والے رائے عامہ کے ذریعے بنائیں۔